QUESTIONS?
Contact us with 
any questions 
you may have.

MONDAY - FRIDAY
8:30 to 4:30

PHONE
613.932.0210

FAX
613.932.0212

 

 

Facebook Link 

 

 

 

 

پانچ مشرقی کاؤن ٹ یز یعنی ملک کے ایسے علاقائی حصّّے جو مقامی انتظام کے لیۓ خاص یونٹوں پر مشتمل ہوتے ہیں
، اسٹورمونٹ، ڈنڈاس، گلن گ یری، پریسکوٹ، رسل
٣

اّّّّسٹورمونٹ، ڈنڈاس، گلن گ یری، پریسکوٹ، رسل میں آپکو خوشآمدید ۔
ہم آپکی حوصلہ اّفضائی کرتے یں کہ آپ ہمارے پانچ مشرقی کاؤن ٹ یز بارے میں اور ایسی عمدہ چیزوں کے
بارے میں جانئیےۓ جو کہ ہم آپ کے لیۓ پیش کر تے ہیں ۔ ہمارہ علاقہ خّوبصورت دیہاتی کھلی جگہوں اور
چھوٹے چھوٹے شہروں پر مشتمل ہے جو کہ خدمات، تّّقریبات اور پرکشش مقامات پیش کرتا ہے۔ ہم مونٹریال اور آٹوا
دونوں جگہوں سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر واقع ہیں اور ہمارے ہاں امریکہ مّیں جانے والی ایک پ ل ہے جو کہ
کارنوال شہر مّیں ایک مناسب مقام پر واقع ہے۔ ہماری کئی نسلی و ثقافتی گروہوں پر مشتمل آبادی پچھلے دس سالوں
میں کافی حد تک تعداد میں بڑھ گئی ہے اور پوری دنیا سے نۓ آنے والے لوگ اس علاقے کواپنا گھر بناتے ہیں کیونکہ
وہ اپنے آپ کو یّہاں محفوظ سمجھتے ہیں اور یہاں کے لوگ خیرخواہ ہوتے ہیں۔ اپنے خاندان کی پرورش کے لیۓ یہ
ایک بہت اچھّی جگہ ہّے اور رہائش سستی ہے ۔ آپکے بچّے انگریزی یا فرانسیسی زبان کے اسکولوں میں پڑھ سکتے
ہیں اور سینٹ لارینس جیسی خوبصورت دریا کے قریب ، دکھائی دینے والے فاصلے پر موجود کئی عدد سبزہ زار
،تفریح گاہوں میں وقت گزار سکتے ہیں، اور تمام پانچ کاؤن ٹ یز یعنی ملک کے مقامی علاقائی حصّوں مّیں گاؤں کے
میلوں یا مختلف تہواروں میں حّصّہ لّے سکتے ہیں۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ ہماری دی ہوئی ، مندرجہ ذّیل میں لکھی
ہوئی ل نکس آپ کو آپکے ضروریات کے مطابق خدمات کے بارے میں پتہ لّگانے میں مدد دے گی۔ اگر آپ کو اپنی
- تلاش کے مطابق خدمات نہیں مل پا رہے ہوں یا اگر آپ کے کوئی سوالات ہوں تو براۓ مہربانی 
-613-932-0210 پر یا -
پر ہمارے ساتھ رابطہ کّیجیۓ ۔ kimberlyvl@eotb-cfeo.on.ca
پانچ مشرقی کاؤن ٹ یز میں ہمارے ساتھ شامل ہوں ، ہم اس جگہ پر آپ کو بخوشی خوشآمدید کہتے ہیں جّہاں آپ اور آپ کا